
حضرت داؤد علیہ السلام اسلامی نقطہء نظر کے مطابقاہل یہود اللہ کی مغضوب ترین قوم ہے قرآن پاک کا زیادہ حصہ اسی قوم کی نافرمانیوں اور سزاؤں اور نعمتوں کے متعلق ہے جو اللہ نے ان پر نازل کی تھیں مگر یہ قوم اللہ کی نشانیوں کو واضح دیکھنے کے باوجود بھی اسکا انکار کرتی رہیقرآن پاک میں بار بار بنی اسرائیل کے ذکر کرنے کا مقصد یہ ہے کہ اللہ نے جن اسباب و وجوہات کی بناء پر انکو معزول کیا ہم مسلمان امت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم بھی کہیں انہی کی روش پر نہ چل...