Use Google Chorme for good result
Urdu Movies is supported with Google Chorme,
For good browsing please install Google Chorme
To get Latest updates and new Islamic, Iranian, Hindi movies in your mail box
please subscribe this site with your e mail address
you can be the member of this site by visiting page of
and then you may get information of new videos with your mail address,
To Get Free Software for Downloading Videos Click Here
To Get Free Software for Downloading Videos Click Here
اسلام علیکم
موجودہ خیریت مطلوبہ عافیت
یہ ایک ادنیٰ سی کاوش ہے جس کا مقصد مسلمانوں کو معیاری اور اسلامی تفریح فراہم کرنا ہے ہمارے اسلاف ، خصوصاً انبیاء کی حیات ، خلفائے راشدین کی عملی زندگی جن کی تربیت خاتم النیین نے کی اور فرمایا کہ میرے اصحاب ستاروں کی مانند ہیں ، تم جن کی بھی پیروی کروگے نجات پالوگے
موجودہ دور غلط و تلبیسی معلومات اور اطلاعات کا ہے ، جھوٹ کی آمیزش نے ہر سچائی کو مشکوک بنا دیا ہے مگر جن کو اللہ بصیرت اور نور عطا کرتا ہے وہ حقیقت کا ادراک بخوبی کرلیتے ہیں اور پھر وہ سیدھے راستے سے نہیں بھٹکتے
دعا ہے کہ اللہ ہم سب کو ایمان کے نور سے نوازے اور ہماری صراط مستقیم کی طرف رہنمائے کرے ، آمین
بہت سے لوگ جو اس سائٹ پر آتے ہیں وہ اس کے ماحول کو نہیں سمجھ پاتے ، جب کہ کوشش کی گئی ہے کہ اس سائٹ کا ماحول مکمل دوستانہ ہو اور ناظرین کو کسی قسم کی دشواری کا سامنا نہ کرنا پڑے
اس سائٹ کی تفصیلات درج ذیل ہیں
ہوم پیج 1۔۔
یہ سائٹ کا اصلی صفحہ ہے
اردو اسلامی ویڈیوز2۔۔
یہ ایک ذیلی فہرست ہے جس میں صرف اردو اسلامی فلمیں جن کو اردو میں ڈب کیا گیا ہے موجود ہیں، اس فہرست میں سے آپ اپنی مرضی سے کوئی بھی فلم کو کلک کریں گے تو اس فلم کے تمام حصے آپ کے سامنے آجائینگے ، ایک پیج پر زیادہ سے زیادہ 15 حصے ظاہر ہوتے ہیں،
اگر اس فلم کے حصے پندرہ سے زیادہ ہوں تو وہ اگلے صفحے پر نظر آئیں گے
جیسا کہ اس تصویر میں دیکھیں کہ اسلامی تاریخی فلم القعقاع کے 15 حصے ظاہر ہورے ہیں تو باقی ماندہ حصے دوسری تصویر میں دیکھیں کہ کیسے اگلی یا سابقہ ویڈیو کے نشان پر کلک کرکے حاصل کیا جاسکتا ہے
جن کو آپ صفحہ
اگر اس فلم کے حصے پندرہ سے زیادہ ہوں تو وہ اگلے صفحے پر نظر آئیں گے
جیسا کہ اس تصویر میں دیکھیں کہ اسلامی تاریخی فلم القعقاع کے 15 حصے ظاہر ہورے ہیں تو باقی ماندہ حصے دوسری تصویر میں دیکھیں کہ کیسے اگلی یا سابقہ ویڈیو کے نشان پر کلک کرکے حاصل کیا جاسکتا ہے
جن کو آپ صفحہ
نمبر پر کلک کرکے دیکھ سکتے ہیں جو کہ اسی پیج کے آخر میں ویڈیوز کے نیچے لکھے ہوتے ہیں
فہرست کامل 3 (Play List)۔۔
یہ ان فلموں اور ویڈیوز کا صفحہ ہے جن کو ایک ماہ کے دوران اس سائٹ پر پیش کیا گیا ہے ان کی ترتیب مہینے کے لحاظ سے مرتب ہے
..برائے رابطہ 4 Contac Us۔۔
اس صفحے پر سائٹ کے منتظمین سے فوری رابطہ ممکن ہے
..ہمارے بارے میں 5 About Us۔۔
اس صفحے پر سائٹ کے اغراض و مقاصد اور سائٹ کے مواد کے بارے میں معلومات موجود ہیں
فارسی ویڈیوز Persian Videos ۔6
اس صفحے پر ان فارسی فلموں کی علامات
(Icons)
دئے گئے ہیں جن کو اردو زبان میں ڈھال لیا گیا ہے یہ فلمیں ایرانی سینما اور ٹی وی سے متعلق ہیں
ہندی فلمیں Bolly Wood Movies ۔۔7
اس صفحہ پر ہندوستانی سینما سے متعلق بالکل نئی اور تازہ ریلیزشدہ فلمیں موجود ہیں جونہی کوئی نئی فلم آتی ہے پاکستان میں سب سے پہلے اسی سائٹ پر اسے جمع کیا جاتا ہے
دستاویزی فلمیں اور تقاریر Documentaries and Speeches ۔۔8
اس صفحے پر اسلامی موضوعات پر مختلف مکتبہ فکر سے متعلق تقاریر اور بہت ہی معلومتا افزاء ویڈیوز موجود ہیں
مزید اسلامی فلمیں More Islamic Videos ۔۔9
اس صفحے پر وہ اسلامی فلمیں موجود ہیں جن کو ابھی اردو زبان کے قالب میں نہیں ڈھالا گیا مزید اس میں ایس فلمیں ڈالی گئی ہیں جن کو کسی اسلامی ملک نے بنایا ہو
ہالی وڈ اور دیگر غیر مسلم ممالک کی فلموں سے جو کہ اسلامی موضوعات پر ہوں سے مکمل اجتناب کیا جاتا ہے
دیگر ویڈیوزOther Videos ۔۔10
اس صفحے پر پاکستان ٹیلی ویژن اور سینما اور دیگر کسی نجی ادارے کی بنی ہوئی فلموں اور ویڈیوز کو جمع کیا جاتا ہے
نئی اور تازہ ترین ویڈیوز جو کہ سائٹ پر جمع ہوچجی ہوتی ہیں انکی اطلاع بذریعہ میل اپنے ان باکس میں حاصل کرنے کیلئے
کسی بھی ای مایل ایڈریس کے ذریعے آپ اس سائٹ کے ممبر بن سکتے ہیں
.13..ویڈیوز تلاش کرنا
اس سرچ بار کی مدد سے آپ کوئی بھی فلم بہ آسانی تلاش کرسکتے ہیں
.14..گپ شپ کارنر
دوستوں کو سلام کہنے اور سائٹ کے ناظرین سے رابطے میں رہنے کیلئے چیٹ رول بکس کا استعمال آسان ہے
.15..نیوز اپ ڈیٹس
پاکستان کی خبریں ، سرخیاں اور شہہ سرخیاں ،،ویڈیوز دیکھنے کے ساتھ ساتھ خبریں بھی ملا حظہ کریں
0 comments:
Post a Comment