Dajjal (Anti Christ will be the super magician , he will perform many actions like miracles and wll claim that he is Mehdi , after it he will say about him that he is Maseeh and at last he will call himself God, and in last according to Hadith of Prophet PBUH , he will fire an arrow towards sky and angels will color it in red and send back to earth, then dajjal will cry that he has killed Allah (Nauzbillah)
What is Dajjal and His System Arrival Reloaded (Urdu)
دجال کا فتنہ امت مسلمہ کیلئے سب سے برا فتنہ و آزمائش ہوگا ذیل کی تحریر میں ایک جگہ لکھا گیا ہے کہ محمد صلعم ہر نماز کے بعد دجال کے فتنے سے پناہ مانگتے تھے ،،ہوسکتا ہے کہ وہ امت مسلمہ کیلئے دجال سے آنے والے وقت میں پناہ مانگتے ہوں وگرنہ محمد صلعم نے فرمایا تھا کہ دجال اگر میری حیات میں ظاہر ہوا تو میں خود اسے قتل کردونگا اور اگر میرے بعد ظاہر ہوا تو اللہ تمہاری مددکرے گا
بے شک یہ ایسا فتنہ ہے جس کی ابتدائی تباہ کاریوں اور فساد کاریوں کا اندازہ ہم موجودہ وقت کی میڈیکل سائینس، کیمیاء، جوہری تکنالوجی، جراثیمی اسلحہ، خلائی تسخیر کی بے سود و بےوقوفانہ دوڑ، (جتنا خرچہ اس کیلئے آتا ہے اتنے سے پوری دنیا کے انسان اچھی زندگی گزار سکتےہیں، انسانیت سے ہمدردی کے دعویدارمغرب کو و امریکہ کو شاید اس کااحساس نہیں)معاشیات، جدت پسندی، نیا نظام عالم، وسیع تر ذرائع ابلاغ و رسل رسائل کے منفی رجحانات و استعمالات سے کرسکتے ہیں
Speeches of Asrar Alam 1 Speeches of Asrar Alam 2What is Dajjal and His System Arrival Reloaded (Urdu)
0 comments:
Post a Comment