اسرایئل ایک شیطانی اور غاصب ملک ہے اور ہم بخوبی واقف ہیں کہ کن حالات اور سازشوں کے بعد اقوام عالم کو فریب دینے کے بعد یہ ملک ارض مقدس پر قائم کیا گیا ہے ، ہم یہ بھی جانتے ہیں کہ کاٹھ کی ہنڈیا زیادہ دن نہیں چڑھتی ، پوری دنیا میں نام نہاد سرمایہ دارانہ نظام اور اشتراکی نظام کی باگ دوڑ یہود اور صیہونیوں کے ہاتھوں میں ہے اور وہ ان نظاموں کی مدد سے اپنے سیاسی و شیطانی عزائم پورے کرتے ہیں گولڈ سٹینڈرڈ کا خاتمہ بھی ایک طے شدہ سازش تھا جس کا مقصد عالم اسلام کی دولت کو اپنی مٹھی میں کرنا تھا اور اس میں وہ کامیاب بھی ہوئے اور موجودہ نام نہاد مالی اصطلاح ایک ای . منی
E. Money
بھی اسی سازش کی ایک کڑی ہے جبکہ اسلامی معاشیات میں معاشیات کے ساتھ اسلامی کا لاحقہ لگاکر سود اور غیر اسلامی کاروباری اصولوں کو جدت کے نام پر اسلامی معاشرے میں پہلے ہی رائج کیا جاچکا ہے اور اسلامی معاشرے میں بینکاری کا سیلاب لادیا گیا ہے جس کا واحد مقصد امت مسلمہ میں فتنہء مال و بنوں کو انتہائی سطح تک پہنچانا ہے
اس وقت پوری دنیا مالی بحران کی لپیٹ میں ہے اور صاحب بصیرت اور متقی علماء کے خیال میں ممکن ہے کہ یہودی دنیا میں تیسری عالمی جنگ کروادیں اور حالات سے واضح ہے کہ امریکہ جو کہ شیطانیت کا عملی مرکز ہے کو غیر فعال کردیا جائے اور شاید اسرائیل کو نیا عالمی شیطانی مرکز قرار دے دیا جائے یا یہ بھی ممکن ہے کہ آئیندہ کا یہ شیطانی مرکز چین میں قائم ہو جہاں صیہونی پوری طرح غالب آچکے ہیں جبکہ اس وقت کی موجودہ اسرائیلی صورتحال بھی ابتر نظر آرہی ہے یا شاید قدرت اسلامی دنیا کو توفیق دے کہ اس شیطانی اور غاصب قوم کو ارض مقدس سے نکال باہر کرے جس کے ابتدائی خاکے درج ذیل جائزے میں ظاہر ہورے ہیں
صيہوني حکومت کے ذرائع کے مطابق مقبوضہ فلسطين ميں جرائم اور بدعنواني کے ساتھ ہي يہوديوں کي الٹي مہاجرت ميں بھي تيزي آگئي ہے -
العالم کي رپورٹ کے مطابق اسرائيل کے ادارہ شماريات نے خبردي ہے کہ سن دوہزار نو ميں سولہ ہزار يہودي بہتر زندگي کي اميد ميں اسرائيل سے دوسرے ملکوں ميں نقل مکاني کرگئے- دريں اثنا تل ابيب يونيورسٹي کے ايک پروفيسر ڈان بن ڈيوڈ نے کہا ہے کہ اسرائيل کے يہوديوں کو فلسطيني سرزمين ميں سخت حالات ميں زندگي بسرکرنا پڑ رہا ہے کيونکہ وہ سمجھ چکے ہيں کہ جلد يا بدير انہيں اپني پہلي والي جگہ پلٹ کر جانا ہي ہوگا- ايک اور سياسي تجزيہ نگار اور ويلو سون نے بھي فلسطين کے مقبوضہ علاقوں سے يہوديوں کي الٹي مہاجرت کے بارے ميں کہا کہ فلسطيني علاقوں ميں بسنےوالے يہودي اپنے پہلے وطن کي طرف پلٹنے کي تگ و دو کرنے لگے ہيں - انہوں نے کہا کہ گذشتہ برسوں کے دوران دسيوں ہزار اسرائيليوں نے يورپي ملکوں کي شہريت اختيار کرنے کي درخواست دي ہے اور انہيں عملي طور پر بعض يورپي ملکوں منجملہ پولينڈ اور جرمني کي شہريت مل بھي گئي -
سياسي تجزيہ نگاروں کا کہنا ہے کہ صہيوني آبادکارمقبوضہ علاقوں ميں پائي جانے والي بے سرو ساماني اور ديگر تمام طرح کي برائيوں کے نفسياتي دباؤ سے بچنے کے لئے منشيات اورشراب کا استعمال کرنے پر مجبور ہو رہے ہيں- اس وقت اسرائيل ميں شراب کا استعمال پوري دنيا ميں دوسرے نمبر پر ہے جبکہ اسرائيل ميں جرائم اور خودکشي کي شرح بھي دنيا کے ديگر ملکوں کے مقابلے ميں تيزي سے بڑھتي جارہي ہے

0 comments:
Post a Comment