This Movies is From the Era of Imam Raza A.S in Nesha Pur
A border village of Iran is celebrating, but the inhabitants must immigrate because the destructive army of Mongolians are on their way. "The Flags of Kaveh Fortress" is a story of fierce adventure, love, and loyalty. Flags of Kaveh's Castle follows a Qur'an through three eras of Iran's history as well as an era of Jerusalem (Palestine) . From Neyshabour (800 A.D.) to Jerusalem (Palestine) to Khorasan (An Eastern state in Iran, at the time of attack of Mongolian Army) and finally current time in Iran. Flags of Kaveh's Castle is the story of a Qur'an's journey through out Middle-East history.
1
یہ فلم ایران کی تاریخی ثقافت کا احاطہ کرتی ہے جو کہ تین مختلف ایرانی تاریخی ادوار پر مشتمل ہے ، نیشاپور، یروشلم (فلسطینی شہر) اور خراسان
پہلے حصے میں ایرانی ثقافت و تہذیب کو فلمبند کیا گیا ہے
یہ قرآن کی کہانی بھی ہے ایک قدیم قرآنی نسخہ کن کن مراحل سے بالآخر ایران میں آ موجود ہوا
اس حصے میں آپ ملاحظہ کرینگے کہ کیسے قلعے میں رہنے والا فرد واحد اور اس کی اندھی بیٹی منگولوں کا مقابلہ کرتے ہیں نور قرآن کی برکت سے وہ منگولوں کو شکست کا زخم دے کر بھاگنے پر مجبور کرتے ہیں وہی منگول جنہوں نے خوارزم کی حکومت کو ملیا میٹ کرنے کہ بعد خطا(چین ) کی مہذب سلطنت کا بھی خاتمہ کردیا تھا اور اب وہ ایران کی طرف سے ہوتے ہوئے مغرب یا اسلامی حکومت کے مرکز بغداد کی طرف بڑھے جارہے تھے(مغرب کی طرف جانے کی بجائے اسلامی علاقوں کی طرف بڑھنے کے بعد مصر میں بالآخر ملک الظاہر رکن الدین بیبرس سے منگولوں نے منہ کی کھائی)منگول بالآخر سخت مقابلے کے بعد قلعے کو فتح کرنے میں کامیاب ٹھہرتے ہیں اور قلعہ دار اور اس کے بیٹے شہید ہوجاتے ہیں جبکہ اس کی اندھی بیٹی کو منگول اپنے قبضے میں لے لیتے ہیں ہلاکو خان اور اسکی بیوی دوقوز خاتون بھی ہمراہ ہوتی ہےاور قرآن کا قدیمی نسخہ بھی اندھی لڑکی کے پاس ہی رہتا ہے بعد میں چنگیز خان کی نسل سے بندہ محمد الجائتو نے اسلام قبول کیا اور اس نے باضابطہ اس کا اعلان بھی کیا اور اس طرح منگول جنہوں نے دنیا کی بہت سی ثقافتوں اور تہذیبوں کو تباہ و مفتوح کیا تھا خود اسلام کی عالمگیر سچائی کے ہاتھوں مفتوح ہوگئے

2
0 comments:
Post a Comment