یہ بات ڈھکی چھپی نہیں کہ معاویہ نے بیت المال میں خورد برد شروع کردی تھی اس نے لوگوں کو خریدنے کیلئے خزانوں کے منہ کھول دئے اور کبار صحابہ کو بھی خریدنے کی کوشش کی مگر کبار صحابہ معویہ اور علی رضہ کا موازنہ کیا کرتے انہوں نے دیکھا تھا کہ کس طرح آل امیہ نے ظہوراسلام سے ہی پیغمبر اسلام سے دشمنی میں کمی نہ کی تھی اور فقط فتح مکہ کے موقع پر محمد صلعم کی رحمت اور کرم کی وجہ سے ہی معاف فرمائے گئے تھے آج وہ خود خلافت کے دعویدار تھے خلافت کا مطلب صرف مسلمانوں کی حکومت نہیں ہے یہ ایک مکمل ادارہ ہے جس کے بالکل اسی طرح شعبے ہوتے ہیں جس طرح جمہوری ممالک میں یا بادشاہی والے ممالک میں ہوتے ہیں
اس کے بعد جنگ صفین وقوع پذیر ہوئی جو کہ معاویہ اور حضرت علی کے مابین صفین کے مقام پرلڑی گئی
اس کے بعد جنگ صفین وقوع پذیر ہوئی جو کہ معاویہ اور حضرت علی کے مابین صفین کے مقام پرلڑی گئی
0 comments:
Post a Comment