ایران کے فاتح سعد بن ابی وقاص جب افہام و دعوت اسلام کیلئے ایران کے شاہ کے دربار میںنے اپنا نمائندہ خلیفہ کی جانب سے بھیجا تو وہاں کا ماحول تہائت پر تعیش اور متکبرانہ تھا خدام ، وزراء اور دیگر مشیر وغیرہ ہاتھ باندھے سر جھکائے شاہ ایران سے ایک فاصلے پر کھڑے تھے مگر وہ رضہ درویشانہ شان کے ساتھ نیزہ کے سہارے چلتے ہوئے فرش پر بچھے ریشم میں سوراخ کرتے جارہے تھے اور جاکر ایران کے بادشاہ کو مروجہ آداب و رسومات پیش کئے بناء ہی بادشاہ کے ساتھ بیٹھ گئے اور اسلام کی دعوت دی اور دین اسلام کے آفاقی نظام کے بارے میں بتایا جس میں سب برابر ہیں کوئی شاہ یا غلام نہیں سب برابر ہیں
اس نظام کے خصائل نے ایرانیوں کے دل موہ لئے اور جنگ سے پہلے ہی مسلمان اس جنگ کو نفسیاتی طور پر جیت چکے تھے
انسانی آزادی ہی اللہ کے دین کی خوبی ہے انسان انسان کا غلام نہیں ہوسکتا ہر نبی اللہ کی غلامی کی دعوت دیتا ہے نبی اکرم صلعم نے بھی تمام انسانوں کو اللہ کی غلامی کی طرح بلایا نبی اکرم صلعم نے بھی ایسےنظام کی مخالفت کی ہے جس میں انسان انسان کی غلامی میں آجاتا ہو
ایک واقعہ سنیں جس سے آزادی کا پتہ چلتا ہے کہ اصل آزادی کیا ہے

حضرت محمد صلعم نے جب اسلام کی دعوت دی تو اس وقت یہ قانون اسلامی تھا کہ اگر کوئی شوہر یا بیوی عہد جاہلیت سے نکل کر اسلام کے سائے میں آجائے تو اس کی مرضی ہے کہ وہ اپنے سابقہ نکح کو باقی رکھے یا ختم کردے
حضرت بریرہ رضہ ایک لونڈی تھیں انہوں نے اسلام قبول کیا اور انہوں نے حضرت عائشہ رضہ کی مالی مدد حاصل کی اور رقم عطا کرکے غلامی سے نجات حاصل کرلی
اس کے شوہر کو بریرہ رضہ سے نہائت محبت تھی اس نے بہت کوشش کی کسی طرح بریرہ رضہ نکاح ختم نہ کرے یہ واقعہ محمد صلعم کی بارگاہ میں پہنچا اور انکو پتہ چلا کہ اس کا شوہر بریرہ رضہ سے نہائت محبت کرتا ہے تو محمد صلعم نے ان کو بلایا اور فرمایا کہ اے بریرہ رضہ اپنے شوہر سے نکاح رد نہ کرو،،،بریرہ رضہ نے پوچھا یا رسول اللہ صلعم کیا یہ حکم ہے یا سفارش
رسول محمد صلعم نے فرمایا کہ بریرہ یہ حکم نہیں یہ سفارش ہے
تو بریرہ رضہ نے اس نکاح کو قبول کرنے سے انکار کردیا
نہ اللہ ناراض ہوا اور نہ اللہ کا رسول صلعم اور نہ ام المؤمنین عائشہ رضہ جنہوں نے رقم ادا کرکے بریرہ رضہ کو آزادی دلائی تھی
یہ تھی اصل آزادی
مگر آل امیہ اور عباسیہ نے سچ کو جھوٹ سے بدلنے کیلئے بیت المال سے بے بہا رقم خرچ کی اور عوام کو مجبور کردیا کہ وہ آنکھیں بند کرلیں اور جس کو حکمران خود سچ کہتے ہیں اور خلافت کو ملوکیت میں بدل دیا
ہر آنسو پر پابندی ہر دھڑکن پر خوف کے سائے
کے مصداق ہر کوئی مجبور تھا کہ خاموشی اختیار کرلے

مگر آل امیہ نے حضرت عثمان رضہ کی محبت کا ناجائز فائدہ اٹھایا اور انکو غلط اطلاعات فراہم کرکرکے ان سے اصل حقائق کی پردہ پوشی کی تا کہ ان کے عیب خلیفہ سوم جناب عثمان رضہ کے سامنے ظاہر نہ ہوجائیں
مروان ابن حکم جو کہ عثمان رضہ کےداماد تھے ان کے والد حکم کو محمد صلعم نے کچھ راز کی باتیں بتائی تھیں مگر حکم نے وہ باتیں افشا کردیں جس سے محمد صلعم کو صدمہ ہوا انہوں نے حکم کو مدینہ بدر کردیا ، یہ فیصلہ بعد میں دونوں خلفاء ابو بکر صدیق اور عمر رضہ نے بھی نہ بدلا اور حکم کو مدینہ واپس آنے کی اجازت نہ دی مگر عثمان رضہ کی رشتہ داری کا لحاظ کرکے یہ صاحبان مدینہ میں وارد ہوگئے اور اپنی سازشوں سے خلیفہ سوم عثمان رضہ کیلئے مدینۃ النبی کو مقتل میں تبدیل کردیا

0 comments:
Post a Comment