حضرت علی کے نامہ و پیام کے جواب میں خوارج نے لکھا کہ جب ہم نے تحکیم کو قبول کیا تھا تو ہم کافر ہوگئے تھے اب ہم نے توبہ کرلی ہے لہذا حضرت علی رضہ بھی توبہ کرلیں تو ان سے صلح کے بارے میں سوچا جاسکتا ہے
خوارج ایک ایسا گروہ تھا جو کہ نہائت متقی اور پریزگار بزرگوں پر مشتمل تھاانکی پیشانیاں عبادت کے نشانات سے سجی ہوئی تھیں کوئی بھی انکو دیکھ کر یقین نہیں کرسکتا تھا کہ یہ گروہ حق پر نہیں ہے
مگر محمد صلعم مخبر صادق نے خبر دی تھی کہ علی کے ساتھ جو بھی لڑے گا وہ حق پر نہیں ہوگا اور انہوں نے ایسے گروہ کا بھی بتایا تھا کہ جو بہت متقی ہوگا اور انکی دینداری میں کسی قسم کا تصنع نہ ہوگا وہ علی سے جنگ کرے گا اس وقت بھی علی حق پر ہونگے، اس متقی گراہ میں ایک ایسا آدمی ہوگا جس کا ایک بازو نہیں ہوگااور ہڈی کی جگہ پستان نما گوشت ہوگا
مختصر طور پر اگر یہ خوارج بغاوت نہ کرتے تو معاویہ کے بارے میں ذولفقار نے فیصلہ فرمادینا تھامگر اس دیر میں معاویہ کو سنبھلنے کا موقع مل گیا اور حضرت علی کی خوارج سے پیکار کی وجہ سے انکی عسکری طاقت میں کمی آگئی کیونکہ لوگ جہاد سے جی چراتےتھے
اشعث کندی جو کہ پہلے بھی مرتد ہونے کے بعد معافی مانگ چکا تھا علی رضہ کو چھوڑ گیا

0 comments:
Post a Comment