آنگن رسالت مصطفیٰ خاتم النبیین محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و اصحابہ وسلم کے دو پھول اور سرداران جوانان جنت خیرالنساء فاطمۃالزہرا کے جگر گوشے اور علی المرتضی رضہ فاتح خیبر کے پسر حسن و حسین رضہ میں سے حسن رضہ کی زندگی کی داستان
جسے تاریخ سردار تنہا ترین کے نام سے یاد کرتی ہے
ان کے بارے میں بہت سی غلط فہمیاں ہیں جو کہ اہل سنت اور اہل تشیع دونوں میں پائی جاتی ہیں
ان کے والد حضرت علی نے خوارج کا فتنہ فرو کیا بہت سے خوارج مارے گئے اور کچھ اسلام کی طرف پلٹ آئے اور معافی کے طالب ہوئے
مگر کچھ خوارج نے فرار کیا اور صحراؤں اور جنگلوں میں چھپ گئے اور زیر زمین سرگرمیوں میں ملوث ہوگئے
3 خاری مکہ میں اکٹھا ہوئے اور دیر تک اسلامی سیاسی حالات پر بحث کرنے کے بعد متفق ہوئے کہ اسلامی دنیا میں 3 اشخاص فتنہ اور قل عام کے سبب ہیں لہذا ان کو قتل کردیا جائے تینوں فسطاط، دمشق اور کوفہ کو روانہ ہوئے اور طے پایا کہ تینوں ایک ہی دن حملہ آور ہونگےابن ملجم کوفہ آیا اور قطامہ نامی اوک خارجی عورت کااسیر ہوگیاوہ بھی علی رضہ سے بغض رکھتی تھی اس نے مہر میں علی رضہ کا سر مانگا
ابن ملجم نے ایک مددگار کی مدد سے حملہ کیا حملہ کے بعد اس کا معاون فرار ہوگیامگر ابن ملجم پکڑاگیا، حضرت علی کی شہادت کے بعد ان کی وصیت کے مطابق ابن ملجم کو ایک ہی وار سے قصاص کے بدلے قتل کردیا گیا

0 comments:
Post a Comment