حیرت کی بات ہے جو جنگیں حضرت علی رضہ نے باغیوں کے ساتھ کی ہیں جن کا حکم قرآن پاک بھی دیتا ہے کہ مفسدوں کے خلاف جنگ کرو، ان جنگوں پر اعتراض کیا جاتا ہے تاریخ گواہ ہے کہ حضرت علی رضہ نے نہتے، زخمی، انجان ، ضعیف اور بچوں پر وار نہیں کیا بلکہ اسی طرح حکم دیا کرتے تھے جس طرح ابو بکر صدیق رضہ خلیفہ اول نے خالد بن ولید رضہ کو فتنہء ارتداد کے خاتمے کی مہم پر روانہ کرتے ہوئے دیا تھا
اور معاویہ نے جو مسلمانوں کا ناحق خون بہایا ہے اس کی پردہ پوشی کرکے حق کو مسلمانوں کی نظروں سے چھپاتے ہیں اور اگر معاویہ کا کوئی گناہ بھی نہ ہو اور وہ صحابیء رسول بھی ہوتو اس کے اس عمل کو کیا کہا جائے گا جو اس نے حضرت علی المرتضیٰ فاتح خیبر داماد مصطفیٰ صلعم پر لعنت بھیجنا سنت قرار دیا مسجدوں کے منبروں پر علی پر لعنت بھیجنا ضروری ٹھہرادیا اور عید اور جمعے کے خطبوں میں بھی علی رضہ پر لعنت بھیجنا شروع کروایا
کیا معاویہ نے یہ حدیث کسی سے بھی نہیں سنی تھی کہ جس کا میں مولیٰ اس کا علی مولیٰ(جس نے مجھے دوست بنانا ہے وہ علی کو بھی دوست سمجھے) متفق
اس لعنت کو آل امیہ کے خلیفہ راشد عمر بن عبدالعزیز رحہ نے بند فرمادیا اور اس لعنت کی جگہ قرآن پاک کی آئت(ان اللہ یاء مر بالعدل و الاحسان) داخل کی جس کو ہم اپنے خطبوں میں آج تک دہراتے ہیں
معاویہ کے اس عمل کے آگے سب گناہ ہیچ ہیں
ایک صاحب ام سلمیٰ ام المؤمنین کے پاس گئے تو ام سلمیٰ نے ان سے کہا کہ

اب تو مسجدوں میں محمد صلعم کو برا بھلا کیا جاتا ہے تو ان صاحب نے کہا کہ معاذاللہ
اس پر ام سلمیٰ نے فرمایا کہ کیا علی پر لعنت نہیں کی جاتی اور مجھ سے بڑھ کر کون جانتا ہے کہ محمد صلعم علی رضہ سے سب سے زیادہ محبت کرتے تھے

0 comments:
Post a Comment