صلح کے بعد معاملات بالکل ٹھیک ہوگئے تھے خلیفہ عثمان رضہ نے مصری اور دیگر بلوائیوں کے جو جو شکوے تھے انکو حل کردیا اور آئیندہ کیلئے انکے ساتھ انصاف کی یقین دہانی کروائی ، سب نے خلیفہ پر اعتبار کیا مگر عمر بن العاص جن کو خلیفہء عثمان نے مصر کی گورنری سے برطرف کردیا تھا نے مشہور کردیا کہ عراق سے لشکر آرہا ہے تاکہ بلوائیوں کو سبق سکھایا جا سکے مگر سمجھدار مومنین خلیفہ کی ایمانداری میں کسی قسم کا شک نہ کررہے تھے
اور وہ خیال کرتے تھے کہ لشکر جس مرضی غرض سے ائے مگر ہمیں خلیفہ نے وعدہ دیا ہے کہ آئیندہ انکو شکائت کا موقع نہیں دیا جائے گا
مصری جو کہ واپس اپنے ملک کو چل دئے تھے انہوں نے راستے میں ایک قاصد پکڑا جو کہ مصر کو جارہا تھا اس کے پاس ایک خط تھا جو کہ خلیفہ وقت کی طرف سے حاکم مصرکو تھا جس میں تحریر تھا کہ جیسے ہی یہ مصری واپس پہنچیں انکی گردن اڑا دی جائے
مصری بپھرے ہوئے واپس مدینہ پہنچے اور عثمان رضہ کو مجبور کرنے لگے کہ وہ خلافت سے دستبردار ہو جائیں
مگر انکو مخبر صادق صلعم نے خبر دی تھی کہ اللہ تمکو ایک قمیض پہنائے گا لوگ اتارنے کا تقاضا کریں گے مگر اے عثمان تم وہ قمیض نہ اتارنا اور صبر کرنا
یہ سازشیں کرنے والے اپنے ہی لوگ تھے اور ان سازشوں کے نتیجے میں بھڑکنے والے شعلوں کو بےگانے ہوا دے رہے تھے
حضرت علی رضہ کو جب پتہ چلا کہ حضرت عثمان کی جان کو خطرہ ہے انہوں نے اپنے بیٹوں جوانان جنت اور بنو ہاشم کے جوانوں کو خلیفہ عثمان کی حفاظت کیلئے انکے گھر پر متعین کردیا

0 comments:
Post a Comment