مگر اللہ کو منظور ہوچکا تھا کہ خلیفہء عثمان رضہ کو واپس اپنے پا بلالے
بلوائیوں نے کئی ہفتے تک قصر خلافت کا محاصرہ کئے رکھا دراصل بلوائی بھی صرف دباب سے کام لینا چاہتے تھے کہ حضرت عثمان کسی طرح خلافت سے دستبردار ہو جائیں اسی طرح مدینہ والے بھی ان کے خلاف تلوار نہیں اٹھا رہے تھے مگر خطرے کو محسوس کرکے حضرت علی رضہ نے قصر خلافت کے داخلی راستوں پر اپنے بیٹوں حسن و حسین رضہ اور بہت سے بنی ہاشم کے جوانوں کو خلیفہ عثمان کی حفاظت کیلئے کھڑا کردیا ، بلوائیں نے قصر خلافت کا پانی بند کردیا حضرت علی رضہ کو جب اس کی اطلاع ملی تو ضخود خلیفہ کیلئے پانی و کھانا لے کر گئے مگر مفسدوں اور شرارتی لوگوں نے اکابر صحابہ و بزرگوں کے سمجھانے کے باوجود خلیفہ کو قتل کریا
انہوں نے قصر خلافت کے پہلو میں واقعہ بنی حزم جو کہ انصار کا ایک خاندان تھا کا مکان استعمال کیا اور اس وقت خلیفہ کو قتل کردیا جب وہ تلاوت قرآن فرمارہے تھےسات دن تک منصب خلافت خالی رہا اور بہت سی دشواریوں کے بعد حضرت علی رضہ کو خلیفہ چن لیا گیا
حضرت علی رضہ خلیفہ بننا نہیں چاہتے تھے وہ فرماتے تھے کہ امیر بننے سے مشیر بننا زیادہ آسان ہے
اس دوران مروان مدینہ سے مکہ فرار کرگیا، حضرت عائشہ ام المؤمنین رضہ پہلے ہی عمرہ کی غرض سے مکہ میں تھیں
حضرت علی نے سب سے پہلے معاویہ بن ابی سفیان کو گورنر سے معزول کیا بہت لوگوں نے مصلحت سے کام لینے کا مشورہ کیا مگر حضرت علی ایک لمحے کیلئے بھی معاویہ کی گورنری پر راضی نہ ہوئے

0 comments:
Post a Comment