قیامت کا ایک دن معین ہے جس دن اللہ تعالیٰ اس تخلیق شدہ کائینات کو تباہ کرکے اسکا اعادہ کرے گا
ایک یہ قیامت ہوگی جس کا علم صرف اللہ کو ہے

اور ایک دوسری قیامت جو اسلام پر آئی مگر امت آج تک لاعلم ہے اور سمجھ نہیں پائی کہ یہ قیامت سے کم نہ تھا کہ جب امت کے بہترین لوگ جن میں عشرہ مبشرہ بھی شامل تھے ان کو کونے میں لگادیا گیا اور ایک ایسا شخص نام نہاد خلیفۃ المسلمین بن گیا جس کے باپ اور خود اسے اللہ کے رسول صلعم نے فتح مکہ کے موقع پر معافی دی تھی
صحیح بخاری میں غزوہ احزاب کے باب کے تحت تحریر ہے کہ اس شخص کے غرور و تکبر کی حد یہ تھی کہ جب ثالثی کے موقع پر حیلہ و مکاری سے یہ شخص خلیفہ بن گیا تو اس نے لوگوں سے کہا کہ تم میں کون خود کو خلافت کا زیادہ حقدار سمجھتا ہے وہ سر اونچا کرے
عبداللہ بن عمر رضہ نے فرمایا کہ اگر مجھے کوئی خطرہ نہ ہوتا تو میں اسے کہتا کہ حکومت کرنے کا حقدار تم سے زیادہ وہ ہے جس نے تمکو اور تمہارے باپ کو جنگیں لڑکے اسلام قبول کرنے پر مجبور کیا
حضرت عمر رضہ نے فرمایا تھا کہ جن کو فتح مکہ کے موقع کے محمد صلعم نے معاف فرمایا انکا خلافت میں کوئی حصہ نہیں
مگر قیامت ہی ہے کہ اسلام کو سمجھنے والے اور بزرگ و فاتح صحابہ کو اس لائق نہ سمجھاگیا اور وہ لوگ سریر آرائے حکومت ہوگئے جن کا اسلام کل کی بات تھی
علامہ اقبال کے شعر کے مصداق کہ پہلی نسل کو ہی بادشاہی کا سبق سکھا دیا گیا اور خلافت کا وہ جھنڈا جو محمد صلعم اور انکے صحابہ کرام نے قائم فرمایا تھا اس کو گرادیا
وہی قیصر و کسریٰ کا انداز حکومت، محل دربان، محافظ، اور تلواروں کے سائے، سوچوں پر بھی پابندی
یہ حادثہ اسلام پر قیامت سے کم نہیں تھا

0 comments:
Post a Comment