حضرت علی کی خلافت کو مسلمانوں نے تسلیم کرلیا تھا اور جوق در جوق انکی بیعت بھی کرلی تھی مگر شام میں معاویہ اور مصر سے عمر بن العاص جن سے حضرت عثمان نے انکی مصر کی گورنری چھین لی تھی وہ بھی دل میں رنج لئے ہوئے تھا معاویہ کو تو حضرت علی ایک دن بھی شام کا گورنر نہیں دیکھنا چاہتے تھے یہ انکی ذاتی خواہش نہ تھی بلکہ یہ دین و دنیا کا معاملہ تھا معاویہ دنیا طلبی میں مکاری و فریب سے کام لے رہا تھا جب کہ حضرت علی رضہ الہہ و رسول اللہ کیلئے معاویہ کا احتساب کرنا چاہتے تھے وہ اصلی بات کررہے تھے مگر معاویہ نے جب یہ دیکھا کہ علی رضہ کا احتساب سخت اور خالص قرآنی ہوگا تو انہوں نے قصاص عثمان رضہ کو آڑ بنا لیا
امیر المؤمنین حضرت علی رضہ نے معاویہ کی بیخ کنی کا قطعی فیصلہ کرلیا تھا اور لشکر کی ترتیب بندی کرلی تھی کیوں کہ اسلام میں خلیفہ جو کہ اسوۃ حسنہ کے مطابق زندگی بسر کررہا ہو اور جس کو شوریٰ نے چنا ہو اور اس کی حکمرانی کا طرز بھی خالص اسلامی و نبوی صہ ہو تو ایسے برحق خلیفہ کی بیعت بغاوت ہی ہے جس کا ارتکاب معاویہ نے کیا تھا
اگر ایسے میں ام المؤمنین حضرت عائشہ رضہ مروانیوں نے کے فریب میں نہ آتیں اور یا تو غیر جانبدار رہتیں یا حضرت علی کا ساتھ دیتیں تو معاویہ کا انصاف ہوجانا تھا مگر جنگ جمل میں معاویہ، مروان، عمر بن العاص اور عبداللہ بن سبا جیسے بہت سے خفیہ یہودی حرکت میں آچکے تھے

0 comments:
Post a Comment