قسط نمبر سات 7 میں مغیرہ بن شعبہ کا کردار بھی نظر آئے گا
نبی اکرم محمد صعلم کی تدفین کے وقت مغیرہ بن شعبہ نے قبر مبارک میں اپنی انگوٹھی گرادی مغرہ بن شعبہ نہ السابقون الاولون میں سے ہیں نہ ہجرت کرنے والوں کے ساتھ نہ بدر، احد اور نہ احزاب میں ساتھ تھے
انگوٹھی آنکھوں پر لگا چشمہ یا جیب میں لگا قلم نہیں کہ نادانستہ گرجائے
پھر جن کی نظر مغیرہ بن شعبہ کے خاندان، انکی تعلیم و تربیت ، انکی علمی و فنی صلاحیت ، انکے علمی و فنی مشاغل، اسلام لانے سے قبل انکے سابقہ افعال و اعمال پر ہے وہ اس واقعہ کو معمولی نہیں سمجھ سکتے، مغیرہ بن شعبہ نے ایسا کیوں کیا وہ اندر جاکر کیا ٹٹول رہے تھے وہ اندر جاکر کس راز کو جان لینا چاہتے تھے اور انکا ایسا کرنے کا اصلی محرک کیا تھا، آج تک اس کی تحقیق نہیں کی جاسکی
اس ذیل میں یہ بھی یاد رکھیں کہ ابو بکر صدیق نے محمد صلعم کی وفات کے وقت فرمایا تھا کہ اے اللہ کے رسول آپ پر دو موتیں واقع نہیں ہونگی، کیا کسی پر دو موتیں بھی واقع ہوتی ہیں اور عمر رضہ نے کہا تھا کہ اگر کسی نے یہ کہا کہ محمد صلعم وفات پاگئے تو وہ مرتد ہے
تاریخ اسلامی میں بہت سے ایسے واقعات ہیں جن کی جامع تحقیق آج تک نہیں ہوسکی اگر کسی نے تحقیق کرنے کی کوشش کی تو انہیں جھٹلایا گیا اور نام نہا علماءوقت نے انکی شدید مخالفت کی اور انکو تحقیق کی منزلیں طے کرنے سے روک دیا گیا ہے
کچھ سوالات ذہن میں آتے ہیں کہ حضرت علی رضہ، حسن و حسین رضہ، عبداللہ بن زبیر رضہ،جعفرالصادق رحہ، اما بن تیمیہ رحہ، مالک بن انس، احمد بن حنبل،احمد سرہندی مجدد الف ثانی اور شاہ ولی اللہ محدث دلوی جیسے لوگ کماحقہ اسلام سے ناواقف تھے کیا سبھی تقویٰ کے معیار مطلوب سے فروتر تھے کیا سبھی اسلام کے ساتھ غیر مخلص تھے کیا سبھی باطل کے آلہء کار تھے کیا سبھی متشدد تھے اور کیا ان سبھوں کو دین اسلام میں رسوخ حاصل نہ تھا
یہ لوگ ایسے تھے جو اللہ نے دین کی تجدید کیلئے پید اکئے تھے اسی دین اللہ اور سنت نبوی صلعم کو زندہ کرنے کیلئے اللہ نے انکو اس معاشرے میں پید اکیا جس کو لوگ بھلا چکے تھے اور علماء وقت ان کی راہ میں سنگ گراں بن جاتے رہے ہیں
حضرت محمد صلعم کی پیشین گوئی کے مطابق یہ سازش حضرت عمر رضہ کی وفات کے بعد پوری قوت سے حرکت میں آگئی مگر 661 عیسوی تک یہ مکمل کامیا ب ہوگئ کہ اسلامی نظام میں پوری طرح خلل پیدا کرکے اس معاشرے کو معطل، مسخ، تبدیل، مجروح اور تباہ کرسکیں، چنانچہ اس سازش کے ماہرین جو کہ اس وقت کے عالمی ماہرین تھےاسلامی معاشرت میں سات 7 عظیم فسادات پید ا کئے جن کی تفصیل بعد میں الگ بیان کی جائے گی
1.الحکم کی ادارہ سازی
2.الہدیٰ یعنی قرآن و سنت کی مشنیٰ سازی
3.الحدیث کی جمارہ سازی
4.القرآن کی مدرش سازی
5.العبادۃ کی قبلہ سازی
6.عقیدہ و عمل کی شدید سازی
7.معاشرہ کی طبقہ سازی

0 comments:
Post a Comment